ایک مردِ بدحواس کی آپ بیتی جسے غائب کردینے والی دوا کا ادھورا نسخہ ہاتھ لگ گیا۔ جب وہ غائب ہونا چاہتا تو حاضر ہوجاتا تھا اور جب حاضر ہونا چاہتا تو غائب ہوجاتا تھا۔ قہقہوں سے گندھی ہوئی داستان۔