Read Anywhere and on Any Device!

Subscribe to Read | $0.00

Join today and start reading your favorite books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Joker / جوکر

Ashar Najmi
2.90/5 (10 ratings)
لیجیے جناب، تیسرا ناول حاضر خدمت ہے۔
وارث علوی نے ایک بار کہا تھا کہ میں اسے ٹیڑھی لکیر کھینچنے کا حق دوں گا جو سیدھی لکیر کھینچنا جانتا ہو۔ تو یہ ناول میرے ان قارئین کے نام جو میرے گزشتہ دو ناولوں سے بڑے پریشان تھے، ان کی خدمت میں ’سیدھی لکیر‘ حاضر ہے۔ اب خالد جاوید کی سنیے:
.
✍️خالد جاوید

اشعرنجمی کا ناول ’جوکر‘ پڑھ کر مجھے یہ محسوس ہوا جیسے میں ایک تھیٹر میں بیٹھا تھا۔ اشعرنجمی نے اپنے کرداروں کو گویا قلم کے ذریعے visualiseکردیا ہے۔دوسری بات یہ کہ میں ہمیشہ سے یہ محسوس کرتا آیا ہوں کہ اشعر کی ہر تحریر میں طنز و مزاح کی ایک باریک دھار شامل ہوتی ہے۔ یہ دھار ہمارے نفس کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتی ہے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا۔ یہ دھار نہ صرف ان کے گذشتہ دو شاہکار ناولوں میں بلکہ ان کے اداریے، ان کے مضامین اور ان کے تبصروں تک میں شامل ہے۔ ’جوکر‘ میں اس دھار کی چمک میں اور اضافہ ہوا ہے۔ بغیر حس مزاح کے ناول تو لکھا ہی نہیں جا سکتا۔ اشعر کی حس مزاح ’جوکر‘ کو گہرائی اور گیرائی عطا کرتی ہے۔ پورا ناول انسانوں کے پھوہڑ پن کی ایک پیروڈی ہے جس میں کوئی ایک کردار نہیں بلکہ ہر کردار کے چہرے پر ’جوکر‘ کا مکھوٹا لگا ہوا ہے، اگرچہ ان مکھوٹوں کے رنگ الگ الگ ہیں۔ ’جوکر‘ ایک بے رحم کارنیوال ہے جس کا تماشہ دیکھ کر ہم نہ ہنس سکتے ہیں اور نہ رو سکتے ہیں۔ اشعرنجمی نے ہمیں یہ کیسی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے۔
Format:
Paperback
Pages:
162 pages
Publication:
2022
Publisher:
Esbaat Publications
Edition:
First Edition
Language:
urd
ISBN10:
9391037305
ISBN13:
9789391037307
kindle Asin: