Read Anywhere and on Any Device!

Subscribe to Read | $0.00

Join today and start reading your favorite books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Chaar Shikari / چار شکاری

Ibn-e-Safi
4.14/5 (28 ratings)
جو داستان پیش کی گئی ہے اپنی دلچسپی کے اعتبار سے ابنِ صفی کے دوسرے کارناموں سے کسی طرح بھی پیچھے نہیں۔ اس ناول میں سرجنٹ حمید نے صحیح معنوں میں خود کو فریدی کا جانشین ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ ایک خوفناک سازش کا شکار ہو کر قانون کی نظروں میں مجرم بن جاتا ہے اور اُسے روپوشی اختیار کرنی پڑتی ہے۔۔۔ ایک ایسی لڑکی قتل کر دی جاتی ہے، جو سرجنٹ حمید کو کسی ریاست کا شہزادہ سمجھتی تھی۔۔۔ کیوں سمجھتی تھی؟۔۔۔ اس پر خود حمید کو بھی حیرت تھی۔۔۔ ایک بینک کا ڈیڑھ من سونا خاک ہو جاتا ہے۔۔۔ ایسے شکاری جو کوؤں کا شکار کھیلتے تھے۔۔۔ بھلا سونے کی خاک کا کوؤں سے کیا تعلق ہو سکتا ہے۔۔۔ لیکن فریدی اپنی حیرت انگیز معلومات کی بنا پر دونوں کا تعلق ڈھونڈ ہی نکالتا ہے۔۔۔ حمید تنہا مجرموں کا مقابلہ کرتا ہے اور ایک جگہ شراب پی کر وہ کتوں کی طرح بھونکتا ہے۔۔۔ مجبوراً فریدی کو اس پر ٹھنڈا پانی ڈالنا پڑتا ہے۔۔۔ چاروں شکاری کیا کر رہے تھے۔۔۔ انہوں نے جو ڈھونگ پھیلایا تھا اس کے پس منظر میں کیا تھا۔۔۔؟
Format:
Paperback
Pages:
112 pages
Publication:
1954
Publisher:
اسرار پبلیکیشنز، لاہور
Edition:
Language:
urd
ISBN10:
ISBN13:
kindle Asin:
B0DLT7VZC5